| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2116 |
PUFF R Verb
Report Error!
|
پھولنا ۔ مغرور ہونا ۔ جامے میں نہ سمانا ۔ تیز اور بدقت سانس لینا ۔ فخر یا غرور سے پھول جانا ۔ |
| 2117 |
BRITTLE R
Report Error!
|
پھوٹک ۔ کوئی ٹھوس شے معمولی قوت سے آسانی سے ٹوٹ کر ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے مثلاً شیشہ وغیرہ ۔ |
| 2118 |
LUNGS R Adverb
Report Error!
|
پھیپھڑے دو اہم اعضاء جن کا تعلق عمل تنفس سے ہے سیسے کے جوف میں کافی حصہ گھیرے ہوئے ہیں ۔ |
| 2119 |
The emperor men searched his pockets and wrote down every thing they found there R Phrase
Report Error!
|
پھر شہنشاہ کے آدمیوں نے اس کی جیبوں کی تلاشی لی اور وہاں انہیں جو چیز ملی انہوں نے اسے لکھ لیا |
| 2120 |
DISTRACT R Verb
Report Error!
|
پھیرنا ۔ موڑنا ۔ رُخ بدلنا ۔ اصل نُقطے سے ہٹانا ۔ بھٹکانا ۔ خیال منتشر کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ |