Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | BACTERIUM R Noun Report Error! | بیکٹیریم ۔ کمپیوٹر وائرس کی ایک ایسی قسم جو خود اپنی نقل تیار کرتے رہتے ہیں ۔ سارے سسٹم پر قابو پا لیتے ہیں ۔ |
862 | BACTERIUM R
Report Error! | بیکٹیریم ، بکٹیریا کی واحد ۔ ایک خلیاتی پودا جس میں ضیائی تالیف نہیں ہوتی ۔ بہت سے جراثیم بیماریوں کی وجہ سے بنتے ہیں ۔ ان میں سے زیادہ تر کو ادویات سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ بکٹیر یا فطرت میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہوئے مردہ جانوروں اور پودوں میں بوسیدگی اور تحلیل پیدا کرتے ہیں ۔ بکٹیریا کو ان کی شکلوں کی وجہ سے تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ کوکس ، گول جراثیم ، سپائریلم ، بل دار جراثیم اور بیسی لس ، سلاخ نما جراثیم کو کہا جاتا ہے ۔ |
863 | BACTERIUM R Noun Report Error! | جَرثومَہ ۔ بيکٹيريا کا واحِد ۔ |
864 | BACTERIUREA R Noun Report Error! | پَیشَاب میں بیکٹَریا کا وَجُود |
865 | BACTERIURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں بیکٹیریا کی موجودگی ۔ |