Sr. | English Words | Urdu Words |
3636 | BARYSPHERE R Adjective Report Error! | قرضی مرکزی بھارا زمینی حصہ جو کہ لیتھو سفیئر سے زیادہ بھاری ہوتا ہے لیتھو سفیئر اس حصے کے گرد چٹانوں کی تہ ہے یعنی بیٹری سفیئر کے گرد ۔ |
3637 | BARYSPHERE R Noun Report Error! | زمین کا ٹھوس اندرونی حِصّہ مع مرکز و غلاف ، جو حِجری پرت سے ڈھکا ہوا ہے ۔ |
3638 | BARYTA R Noun Report Error! | (کِيمِيا) بيرِيَم کے مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |
3639 | baryta an old name for barrium oxide bao R Phrase Report Error! | بیریٹا ، یہ بیریم آکسائیڈ baoکا قدیم نام ہے ۔ |
3640 | BARYTES R Noun Report Error! | بھاری دھات جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔ |