2661 | BANNING [ HOLDING SOMETHING TO BE FORBIDDEN ] { AT-TAHREEM } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَتَحریِم ، قُرانِ پاک کی چھیاسٹویں [۶۶ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی چار آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ سات صدی ھجری کے لگ بھگ مکّہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیا ت پر مُشتمل ہے۔ |