Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 | BARISHAM R Name Report Error! | بریشم: ابریشم ۔ ریشم ۔ |
3167 | BARITE R Noun Report Error! | بيريشَم سَلفيٹ ۔ |
3168 | BARITONE R Adjective Report Error! | بھَاری سُر کا ۔ |
3169 | BARIUM
R
Report Error! | بیرئیم ۔ ایک سفید نرم دھات ۔ اس عنصر کا جوہری وزن 137.34 جوہری نمبر 56 اور نقطہ پگھلاﺅ 714 سینٹی گریڈ ہے ۔ بیریم کمپاﺅنڈ جلنے پر سبز شعلہ پیدا کرتا ہے ۔تجزیاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ سفوف کی حالت میں کھلی فضا میں بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے ۔ |
3170 | BARIUM R Adjective Report Error! | دھاتی عنصر جس کا ایٹمی نمبر ۵۶ ہے دوری جدول کے دوسرے گرپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ |