Sr. | English Words | Urdu Words |
1981 | BALLOTTEMENT R Noun Report Error! | جسم کے مائع بھرے حصے میں کسی تیرنے والی شے کی موجودگی کا پتہ لگانے کی تکنیک ۔ اس کے ذریعے حمل کی موجودگی کا ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے ۔ |
1982 | BALLOTTEMENT R Noun Report Error! | جَنین کو ٹَٹولنا ۔ خُصُوصی طور پر وضع حَمَل کا پتہ چَلایا جاتا ہے ۔ ویجائنہ میں اُنگلی داخَل کی جاتی ہے اور یُوٹرَس کو آگے دھکیلا جاتا ہے ۔ اگَر بَچّہ موجُود ہو تو وہ واپِس آ جائے گی اور سیال لَگا ہو گا |
1983 | BALLOTTEMENT R Noun Report Error! | (طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔ |
1984 | BALLOTTMENT R Noun Report Error! | حمل کی تشخیص کا ایک طریقہ ۔ |
1985 | BALLPARK R Noun Report Error! | بیس بال کے کھیل کا میدان ۔ تخمینی ، اٹکل یا اندازے پر مبنی ۔ |