Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | TUMBREL R Noun Report Error! | دو پہیے کی فوج گاڑی ۔ گوبراٹھانے کی گاڑی ۔ ایک سزا دینے کا آلہ ۔ |
667 | TUMBREL R Noun Report Error! | چھَکڑا ۔ ٹَب گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ دو پہیّہ چھَت والی گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ |
668 | TUMBREL/TUMBRIL R Noun Report Error! | (تاریخ) سزا دینے کا ایک آلہ ۔ سولہویں صدی سے (مروج) عام طور پر تادیبی کرسی سے مشابہ ۔ |
669 | TUMBRIL R Noun Report Error! | کھُلا چھکڑا جس میں قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لیے لے جاتے تھے ۔ خصوصاً گلوٹین پر ۔ فرانسیسی انقلاب کے دور میں ۔ ہتھیار ۔ اوزار ۔ گولہ بارود وغیرہ کی بند گاڑی ۔ |
670 | TUMBU FLY R Noun Report Error! | افریقی مکھی ۔ |