Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | TURTLE DOVE R Noun Report Error! | قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔ |
1762 | TURTLE DOVE R Noun Report Error! | Turtur کی جنس کی فاختہ (خاص کر عام یورپی قسم کی قمری ، جنگلی فاختہ، ٹوٹرو ۔ |
1763 | TURTLE DOVE R Verb Report Error! | صاف طور پر محبت کا اظہار کرنا ۔ |
1764 | TURTLE FISHING R Noun Report Error! | کچھوا پکڑنا یا اس کا شکار کرنا ۔ |
1765 | TURTLE GRAPHICS R Noun Report Error! | ٹرٹل گرافکس ایک سادہ گرافکس انو ائرنمنٹ جو لو گو او ر دو سری لینگوئجز میں موجود ہوتی ہے جس میں ایک ٹرٹل کو سادہ کمانڈز کے ذریعے مینی پولیٹ کیا جاتا ہے ۔ |