Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | WATER-MEADOW R Noun Report Error! | آبی مُرغزار ۔ اراضی جِسے آس پاس کے ندی نالے یا دریا کے پانی سے سیراب کر کے زرخیز بنایا جاتا ہے ۔ |
3282 | WATER-MELON R
Report Error! | واٹر ميلن ۔ تربوز ۔ |
3283 | WATER-PEPPER R Noun Report Error! | جل مرچ ۔ سیلی زمین کی ایک گانٹھ جھاڑی جِس کی پتیاں مرچیلی ہوتی ہیں ۔ |
3284 | WATER-POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصِل ہو ۔ |
3285 | WATER-REPELLENT R Adjective Report Error! | پانی دھکیل ۔ مزاحم آب ۔ ایسی تہ جو پانی سے حِفاظت تو کر سکے لیکِن مُکمل طور پر پن روک نہ ہو ۔ |