Sr. | English Words | Urdu Words |
3536 | waveguide R Phrase Report Error! | مویج : ایک ۔ کھوکھلا دھاتی موصل جس میں سے مائیکرو یا خورد امواج پھیلائی جاسکیں ریڈار میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ وہ آلہ جس کے ذریعے امواج کو ایک مخصوص سمت میں بھیجا جاسکتا ہے ۔ |
3537 | WAVEGUIDE R Noun Report Error! | موج نُما ۔ کوئی دھاتی نلکی وغیرہ جو خرد امواج کی تحدید بھی کرے اور ان کی ترسیل بھی کرے ۔ |
3538 | wavelength R Phrase Report Error! | طول موج : کسی موج کی مساوی فیز کے متواتر نقاط کے درمیان فاصلہ ۔ دو قریبی فزازوں یا دو قعریبی نشیبوں کے درمیان فاصلہ کو طول موج کہتے ہیں ۔ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بلندی پر ہوں فزاز کہلاتے ہیں جبکہ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بشی پر ہوں تشیب کہلاتے ہیں ۔ |
3539 | WAVELENGTH R Noun Report Error! | طولِ موج ۔ موج کی لمبائی ۔ کِسی موج کے دو مُتصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ ۔ |
3540 | WAVELESS R Adjective Report Error! | بے لہر ۔ بے موج ۔ ساکن ( دریا یا سمندر ) ۔ |