Sr. | English Words | Urdu Words |
2546 |
HEMMER R Noun
Report Error!
|
کپڑے کو سنجاف گوٹ یا مغزی لگانے والا ۔ کپڑے کے کنارے کو ترپنے والا پُرزہ ۔ |
2547 |
WAGGONETTE/WAGONETTE R Noun
Report Error!
|
کھلی ہوئی یا ٹب دار بگھی جس کے پہلو میں اَمنے سامنے کی نشستیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
2548 |
OUTFIT R Noun, Verb
Report Error!
|
کپڑوں کا جوڑا ۔ کِسی خاص مقصد کے لیے اوزاروں وغیرہ کا مُکمل سیٹ یا مجموعہ ۔ |
2549 |
COT R Noun
Report Error!
|
کھاٹ ۔ کھٹولی ۔ چارپائی ۔ ہلکی کھاٹ ۔ کینوس کا جُھولا بستر ۔ چھوٹا کھٹولا ۔ |
2550 |
DIG R Noun
Report Error!
|
کھدائی ۔ کھودنے کا اوزار ۔ محنتی طالب علم ۔ قیام گاہ ۔ رقص میں پاوں پٹکنا ۔ |