| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 591 | AS- R Prefix Report Error! | سابقہ ۔ |
| 592 | AS-SABOOR R Noun, Adjective Report Error! | الصَّبُور ۔ بڑے صبر و تحمل والا ۔ صابر ۔ برداشت کرنے والا ۔ بلند حوصلے والا ۔ |
| 593 | AS-SALAM R Noun, Adjective Report Error! | بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ برائيوں سے پاک ذات ۔ |
| 594 | AS-SAMMAD R Noun, Adjective Report Error! | الصَّمَد ۔ بے نياز ۔ اُسے کِسی چيز کی کمی نہيں ۔ وہ ہر چيز پر قادر ہے ۔ وہ کسی کا محتاج نہيں ۔ ساری کائنات اُسکی محتاج ہے ۔ وہ ہر تَعريف کے قابِل واحِد ذات ہے ۔ |
| 595 | ASA R Name Report Error! | آسا ۔ بھروسہ ۔ یقین ۔ اعتماد ۔ |