| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2181 |  ASSUME A MANNER, AIR OR EXPRESSION ETC R Verb Report Error! | دکھاوے کا رویہ اختیار کرنا ۔ بہروپ بھرنا ۔ ظاہر داری کرنا ۔  | 
| 2182 |  ASSUME CONTROL OR POWER OR RESPONSIBILITIES ETC R Verb Report Error! | کوئی کام کرنا شروع کر دینا ۔ خصوصاً کوئی اہم کام اپنے ذمے لینا ۔ ذمہ داری قبول کرنا ۔  | 
| 2183 |  ASSUME GUILT OR INNOCENCE R Verb Report Error! | مان لینا  یا فرض کر لینا کہ کوئی شخص قصور وار ہے یا نہیں ہے ۔  | 
| 2184 |  ASSUMED R Adjective Report Error! | فرضی ۔ بس نام کا ۔ | 
| 2185 |  ASSUMED BOND R Noun Report Error! | اختیار شدہ بانڈ ۔ انتقالی بانڈ ۔ گارنٹی شدہ بانڈ ۔ |