| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1501 | ASPHYXIA R Noun Report Error! | احتباس ۔ سَکتَہ ۔ غَشی ۔ بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ۔ گھُٹن يا بے ہوشی ۔ |
| 1502 | ASPHYXIA R Greek Report Error! | اختناق ۔ سانس کا گھُٹنا ۔ سانس کا بَند ہونا ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا |
| 1503 | ASPHYXIA R Adjective Report Error! | ایس فیکسیا ۔ خنق ۔ نبض کا رک جانا ۔ خون میں آکسیجن کی کمی ہوا کا راستہ بند ہونے سے پیدا ہو جاتی ہے ۔ یہ کیفیت مہلک ثابت ہوتی ہے ۔ |
| 1504 | ASPHYXIA BLUE R Noun Report Error! | نیلااختناق |
| 1505 | ASPHYXIA XY R Noun Report Error! | سانس کا رکنا ۔ سکتہ ۔ چکر ۔ غشی ۔ |