| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1391 | ASP R Noun
 Report Error!
 | افعی ۔ ناگ کی ايک مُہلِک قِسَم ۔ خَصُوصاً مِصری ناگ ۔بَراعظَم يورَپ ميں  پائے جانے والے افعی کی قِسَم ۔ | 
| 1392 | ASP R Adjective
 Report Error!
 | ایسپ   ۔  افعی  ۔  چھوٹا  زہریلا  سانپ  ۵۵ سے  ۶۵  سینٹی  میٹر  لمبا   ۔  خاکستری  بھورا   نارنجی  اور  سرخ   رنگ  میں   ہوتا  ہے  ۔   ایڈر  جیسا   لیکن  زرد  آنکھیں   رکھتا  ہے   ۔  ایڈر   کی  آنکھیں    سرخ  ہوتی  ہیں   ۔ | 
| 1393 | ASP R Noun
 Report Error!
 | چھوٹا  ۔ زہریلا  ۔ | 
| 1394 | asp abbr for aspartic acid  R Phrase
 Report Error!
 | اے ایس پی ، aspartic acid یہ کا مخفف ہے ۔ | 
| 1395 | ASPALATHUS R Noun
 Report Error!
 | افریقی جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ ان میں سے بعض جھاڑیوں کی خوشبودار لکڑیاں ۔ |