| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | ASAR R Name Report Error! | عسار ۔ شہد کی مکھی ۔ |
| 637 | ASAR R Name Report Error! | عصار ۔ شہد کی مکھی ۔ |
| 638 | ASARABACCA R Noun Report Error! | اسارون شامی ۔ ایک پودا سر کی تکلیف کو دور کرنے والا جو ناس میں کام آتا ہے ۔ |
| 639 | ASARIN R Noun Report Error! | ایک قلم پذیر خوشبو دار کافور جیسا مادہ جو اسارون شامی کی جڑوں سے نکلتا ہے ۔ |
| 640 | ASAYED R Name Report Error! | اسید ۔ شیر رکھنے والا ۔ حضورﷺ کے پیارے صحابی حضرت عتاب کے والد کا نام ۔ |