| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 796 | BULL-BITCH R Noun Report Error! | بل ڈاگ کی مادہ ۔ بل ڈاگ کتیا ۔ |
| 797 | BULL-BOAT R Noun Report Error! | ایک فریم پر کھال سے مڑھ کر بنائی ہوئی کشتی ۔ |
| 798 | BULL-BRIER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کی جڑ سے امریکی ہندوستانی روٹی بناتے ہیں ۔ |
| 799 | BULL-COMBER R Noun Report Error! | ایک قسم کا بھونرا ۔ |
| 800 | BULL-DOG R Noun Report Error! | وہ کتا جس کا سر سانڈ کے سر جیسا ، تھوتھنی چھوٹی ، جسم مضبوط اور گٹھیلا ، قد اوسط اور چھوٹے بال ہوتے ہیں ۔ |