| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 221 | BUD R Noun Report Error! | پہلے پتے شاخیں یا پھول ۔ کونپلیں ۔ شگوفے ۔ ہر وہ چیز جس کی نشو و نما ہو رہی ہو ۔ |
| 222 | BUD FARCINOMA R Noun Report Error! | عقدہ فرسی |
| 223 | BUD NECKLACE R
Report Error! | چمپاکلی ۔ |
| 224 | BUD SCALE R Noun Report Error! | قشر غنچہ ۔ پتا جو ترازو نما ہوتا ہے ۔ اور پودے کے غنچے کے لئے بیرونی غلاف کا کام دیتا ہے ۔ |
| 225 | BUD SPORT R Noun Report Error! | پودا جو غنچے میں قلب ماہیت واقع ہو جانے کے سبب اپنی اصلی حالت پر نہ رہے ۔ |