Sr. | English Words | Urdu Words |
3011 | BUTTER-TREE R Noun Report Error! | وہ درخت جس کے بیج سے مکھن جیسی چیز نکلتی ہے ۔ |
3012 | BUTTER-WEIGHT R Noun Report Error! | ۱۸ یا زیادہ اونس کا ایک پونڈ ۔ |
3013 | BUTTER-WORKER R Noun Report Error! | مکھن سے چھاچھ علیحدہ کرنے کا ایک آلہ ۔ |
3014 | BUTTER-WORT R Noun Report Error! | دلدل کا ایک پودا جس کی پتی زردی مائل سبز ہوتی ہے ۔ |
3015 | BUTTERBALL R Noun Report Error! | مکھن کی گولی ۔ موٹا شخص ۔ مکھن کی طرح ۔ |