| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1016 | BUMICKY R Noun Report Error! | سیمنٹ اور پتھر کے برادے کا مخلوط ، عمارتی سوراخوں کو بھرنے کے لیے ۔ |
| 1017 | BUMKIN R Noun Report Error! | جہاز کے اگلے حصے کے دونوں طرف سے نکلی ہوئی چھوٹی شہتیر ۔ |
| 1018 | BUMMALO R Noun Report Error! | جنوبی ایشیا کے ساحِلوں کی ایک چھوٹی مچھلی جِسے کھانے کے لیے سِکھا لیا جاتا ہے ۔ |
| 1019 | BUMMAREE R Noun Report Error! | مچھلی منڈی کا دلال ۔ |
| 1020 | BUMMED R
Report Error! | کوئی چیز حاصل کی جیسے پہلے کھایا ۔ |