| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 456 | BUG-JUICE R Noun Report Error! | ادنا قسم کی وھسکی یا تیز شراب ۔ |
| 457 | BUGABOO R Noun Report Error! | کوئی خَيالی ڈراونی شے ۔ بھُوت پريت ۔ |
| 458 | BUGAKU R Noun Report Error! | جاپان کا ایک کلاسیکی رقص ۔ |
| 459 | BUGALA R Noun Report Error! | بغلق ۔ ایک بڑی کشتی جو زیادہ تر بحر احمر میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 460 | BUGBEAR R Noun Report Error! | ناپسندیدہ شے جِس سے چِڑ یا وحشت ہو ۔ واہِمہ ، ہول ۔ بچوں کو ڈرانے کے لیے فرضی وجود ۔ |