Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | BULL STAG R Noun Report Error! | آختہ کیا ہوا بیل ۔ |
187 | BULL STK R Adjective Report Error! | بازار حصص پر اُمید تاجر نرخ بڑھنے کے خیال سے اشیاء یا تمسکات خریدنے اور ذخیرہ کرنے والا شخص ۔ |
188 | BULL TERRIER R Adjective Report Error! | بل ٹیرئیر ۔ بھاری بھرکم جسم اور سیدھے بالوں والا سفید کتا ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ بل ڈاگ اورٹئیر ئیر نسلوں کا اختلاط ۔ |
189 | BULL TERRIER R Noun Report Error! | بُل ڈاگ اور ٹيريئر کے ميل سے پيدا ہونے والا کُتّا ۔ |
190 | BULL TERRIER/FOX R
Report Error! | چھوٹے بالوں والے ٹیریر کی قسم ۔ |