Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | BULLFINCH R Adjective Report Error! | بل فنچ ۔ سہرہ کلاں ۔ صعو ۔ پرندہ مضبوط چونچ اور خوبصورت بال و پر رکھتا ہے ۔ |
297 | BULLFROG R Noun Report Error! | ایک بڑا مینڈک جِس کی آواز بہت بھاری ہوتی ہے ۔ جوان مینڈک ۔ ایسا مینڈک جو بھاری آواز نکال سکتا ہو ۔ |
298 | BULLFROG R Adjective Report Error! | بل فراگ ۔ بڑا مینڈک ۔ امریکہ میں پایا جانے والا بڑا مینڈک تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |
299 | BULLHEAD R Noun Report Error! | بڑے چِپٹے سر والی سمُندری مچھلی ، گربہ ماہی ۔ ایسی مچھلی جِس کا سر چِپٹا اور بڑا ہو ۔ |
300 | BULLHEAD R Adjective Report Error! | بل ہیڈ ۔ فراخ سر ۔ چھوٹی دریائی مچھلی جس کا سر بڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ زق زاق پرندہ ۔ |