Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | BULL TRANSACTION R Verb Report Error! | بھائو بڑھانے کے لیے سٹہ کرنا ۔ |
197 | BULL TROUT R Adjective Report Error! | بل ٹراوٹ ۔ سمندری ٹراوٹ مچھلی ۔ سالمن نسل کی مچھلیوں کی ایک قسم ۔ تولیدی عمل سے ارتقا پا کر تازہ پانی کی مچھلیوں میں شامل ہو چکی ہے ۔ |
198 | BULL TROUT R Noun Report Error! | سامن کی قسم کی مچھلی ۔ |
199 | BULL WEED R Noun Report Error! | ایک گھاس جس کا ڈنٹھل سخت اور پھول ارغوانی ہوتا ہے ۔ |
200 | BULL WHIP, BULL WHACK R Noun Report Error! | چابُک ۔ کوڑا يا ہَنٹَر ۔ |