Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | BULLETPROOF R Verb, Adjective Report Error! | وہ ساختہ شے جِس میں سے بارودی گولی نہ گُزر سکے ۔ گولی روک ۔ دافع گلولہ بنانا ۔ |
292 | BULLFIGHT R Noun Report Error! | بیل کوشہ دے دے کر بلانے اور عموماً آخِر میں مار دینے کا کھیل تماشا خصوصاً اسپین میں ۔ |
293 | BULLFIGHTER R Noun Report Error! | بیل سے لڑنے والا ۔ بیل سے کُشتی کرنے والا ۔ بیل کا مُقابلہ کرنے والا ۔ جیسے کہ کھیلوں میں اکثر ہوتا ہے ۔ |
294 | BULLFIGHTING R Noun Report Error! | بیلوں کی لڑائی ۔ بیلوں کی کُشتی ۔ دو بیلوں کے درمیان مُقابلہ ۔ |
295 | BULLFINCH R Noun Report Error! | چھوٹی سخت چونچ اور چمکدار پروں والی چِڑیا ۔ چِڑیا کی ایک قِسم ۔ ایسی چِڑیا جِس کی چونچ سخت اور چمکدار ہوتی ہے ۔ |