Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | BULL-DOG R Noun Report Error! | وہ کتا جس کا سر سانڈ کے سر جیسا ، تھوتھنی چھوٹی ، جسم مضبوط اور گٹھیلا ، قد اوسط اور چھوٹے بال ہوتے ہیں ۔ |
212 | BULL-DOZE R Verb Report Error! | دباو ڈالنا ۔ دبانا ۔ کوڑے سے مارنا ۔ |
213 | BULL-DOZE R Noun Report Error! | کوڑے کی سخت مار ۔ |
214 | BULL-DOZER R Noun Report Error! | دباو ڈالنے والا ۔ ستانے والا ۔ پستول ۔ |
215 | BULL-EYE R Noun Report Error! | وہ آنکھ جس کی پتلی اور پردہ غیبیہ سیاہ ہوتی ہے ۔ |