| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 306 | CROSS- STERILE R Adjective Report Error! | ناقابلِ بار وَری ۔ غیر پار بار وَر ۔ ایسے دو اِنفرادی پودے جو پار بار وَری کَرنے سے باہم پار وَری کے ناقابل ثابت ہوں ۔ |
| 307 | CROSS-ACTION R Noun Report Error! | دعواۓ متقابل ۔ |
| 308 | CROSS-AXLE R Noun Report Error! | مخالف بیرم سے کام کرنے والا دھرا ۔ |
| 309 | CROSS-BANDED R Adjective Report Error! | لکڑی کی پتلی تہ جس کی دھاریاں مخالف سمت میں ہوں ۔ |
| 310 | CROSS-BAR R Noun Report Error! | آڑی چَھڑی ۔ قَاطع چَھڑی ۔ لکیر ۔ پٹی ۔ اُفقی چَھڑی ۔ |