| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 356 | CROSS-EYE R Noun Report Error! | احول ۔ |
| 357 | CROSS-EYED R Adjective Report Error! | بھینگا ۔ احول جِس کی ایک یا دونوں آنکھیں مُستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں ۔ |
| 358 | CROSS-FADE R Verb Report Error! | ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نُمایاں کرنا ۔ |
| 359 | CROSS-FERTILIZABLE R Adjective Report Error! | پار بار وَر ۔ دو نَسلا ۔ پار بار وَری پذیر ۔ |
| 360 | CROSS-FERTILIZATION R Noun Report Error! | نباتیات ۔ پار بار وَری ۔ پَیوَند ۔ ایک پودے کے تُخمَک کی دوسرے پودے کے زرِ گُل سے بار وَری ۔ مادّہ پودے کی بار وَری ۔ |