| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 386 | CROSS-LIGHT R Noun Report Error! | روشنی پر روشنی ۔ جوابی یا مقابل کی روشنی ۔ |
| 387 | CROSS-LINK R Noun Report Error! | رابطہ اکائی ۔ سیڑھی کے ڈَنڈوں سے مُشابہ کیمیاوی طور پَر مَربوط ایٹم ۔ مُرکَب سالمے میں ایٹموں کی زَنجیروں کو مَربوط کَرنے والا ایٹم ۔ |
| 388 | CROSS-LINKED POLYMER R Noun Report Error! | ایک ایسا کثیر مالیکیولی مرکب جو طویل زنجیری مالیکیولوں پر مُشتَمِل ہو اور جِسے مُختَلِف مالیکیولوں کے درمیان چلیپائی رابطوں کے ذریعہ زیادہ سخت کیا جا سکتا ہو ۔ |
| 389 | CROSS-LOOP R Noun Report Error! | قلعے کا صلیب نما سوراخ ۔ |
| 390 | CROSS-MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ایک کسر کے شمار کنندہ کو دوسرے کسر کے نسب نما سے ضرب دینا ۔ |