| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | CROSS-BILL R Noun Report Error! | کوئی موٹے جِسم کا سُہرا جِس کی چونچ کے اُوپر اور نیچے کے حِصّے ایک دوسرے کی سمت اِس طرح مُڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے ۔ |
| 322 | CROSS-BIRTH R Noun Report Error! | وہ ولادت جس میں جنین رحم میں عرضی حالت میں رہتا ہے ۔ |
| 323 | CROSS-BIT R Noun Report Error! | چلیپائی چوڑائی ۔ |
| 324 | CROSS-BONES R Noun Report Error! | سر کی شکل اور اس کے نیچے دو آڑی ہڈیاں ۔ |
| 325 | CROSS-BOW R Noun Report Error! | کمان جس میں تیر یا غلہ رکھ کر چلاتے ہیں ۔ |