| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 316 | CROSS-BEARINGS R Noun Report Error! | دو یا دو سے زیادہ نقطوں کا پتا لگا کر جہاز کا مقام متعین کرنا ۔ |
| 317 | CROSS-BEDDING R Noun Report Error! | چٹان کے اندر تہوں کے نِشان ۔ |
| 318 | CROSS-BELT R Noun Report Error! | کارتوسوں کی پیٹی ۔ |
| 319 | CROSS-BELTED R Adjective Report Error! | کارتوس کی آڑی پیٹی پہنے ہوۓ یا لگاۓ ہوۓ ۔ |
| 320 | CROSS-BENCH R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کی ایک نشست جِس پر وہ رُکن بیٹھتا ہے جو کِسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔ |