| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 | CYPROTERONE R Noun Report Error! | ابنارمل جنسی جذبات کو کم کرنے کی دوا ۔ |
| 572 | CYPRUS R Noun Report Error! | باریک سیاہ کریب ۔ |
| 573 | CYPSELA R Noun Report Error! | ایک خُشک ایک ہی گُٹھلی کا میوہ جو دو مادہ تخمکوں سے بنتا ہے جِن میں سے ایک بیج بن جاتا ہے ۔ |
| 574 | CYPSELA R Adjective Report Error! | سپ سیلا ۔ خشک ایک بیج والا پھل جو کمتر بیضہ دانی سے ارتقا پاتا ہے ۔ بیج کے انتشار کے دوران نہیں کھلتا ۔ |
| 575 | CYPSELINE R Adjective Report Error! | ابابیل کی قسم کے پرندوں کی نوع سے متعلق ۔ |