| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 991 | CYTOTOXICITY R Noun Report Error! | وہ خالت جس میں کوئی عامل خلیہ کوتباہ کرتاہے |
| 992 | CYTOTOXIN R Noun Report Error! | خلیوں یا کسی خاص عضو کے خلیوں پر خصوصی سمی اثرات مرتب کرنے والی انٹی باڈی |
| 993 | cytotoxins R Phrase Report Error! | خلوی سم : کائٹیوس بمعنی خلیہ اور ٹو کسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے ردعمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔ |
| 994 | cytotoxins R Phrase Report Error! | خلوی سم : یونانی الفاظ کائیٹوس بمعنی خلیہ اور ٹوکسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے در عمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔ |
| 995 | CYTOTROPHOBLAST R Noun Report Error! | غزائی خلیہ کی اندرونی سطح |