| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | CYCLOSPERMOUS R Adjective Report Error! | وہ جس کا جنین توشہ تخم کے گرد ہو ۔ |
| 312 | CYCLOSPORIM R Noun Report Error! | مدافعتی نظام کو کمزور کرنے والی دوا جو اینٹی باڈیز کی تیاری میں رکاوٹ نہیں بنتی ۔ |
| 313 | CYCLOSTAT R Noun Report Error! | پیمائی چکر ۔ ایک آلہ جو استوائی شیشے کی ساخت پر مشتمل ہوتا ہے جو ڈائل میں ہوتا ہے |
| 314 | CYCLOSTOMATE R Adjective Report Error! | مدور دہان والا ۔ گول منہ کا ۔ |
| 315 | CYCLOSTOME R Noun Report Error! | مدور دہن مچھلی۔ بام مچھلی۔ علقی ماہی قسم کی مچھلی۔ |