| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 916 | CYTOMEGALOVIRUS R Noun Report Error! | وہ وائرس جو مخفی اور علامت کے بغیر مرض کا باعث بنتی ہے ۔ |
| 917 | CYTOMEGALOVIRUS R Noun Report Error! | تکبیر خلوی وائرس۔ |
| 918 | CYTOMEGALOVIRUS R Noun Report Error! | یہ وائرَس پَیشَاب اور سَلائیوا میں خارَج ہوتا ہے |
| 919 | cytomegalovirus R Phrase Report Error! | سائیٹو میگالووائرس : ہر چیز سمپلکس کے طور پر وائرس کے اسی گروہ کا ۔ خوابیدہ اور بی علامتی مرض پیدا کر سکتا ہے ۔ وائرس پیشاب اور سلائیوا میں خارج ہوتا ہے ۔ |
| 920 | cytomegalovirus infection R Phrase Report Error! | سائیٹو میگا لووائرس الفیکشن : اس بیماری سے زیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں یا وہ اشخاص جن کے دل کا اپریشن کا جائے ۔ بعض اوقات حاملہ عورتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ اس میں خلیے بڑھ جاتے ہیں ۔ اس سے تنفسی راستہ ، گردے ، جگر ، خون ، آنتیں ، آنکھیں وغیرہ متاثر ہوتی ہیں ۔ |