| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 86 | CYANURIN R Noun Report Error! | ایک نیلے رنگ کا مادہ جو پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 87 | CYANYEMOGLOBIN R Noun Report Error! | سایا نائیڈ اور ہیمو گلوبن کا مرکب |
| 88 | CYATHIFORM R Adjective Report Error! | پیالہ نما ۔ پیالہ کی شکل ۔ |
| 89 | CYATHIUM R Adjective Report Error! | سیاتھیم ۔ کٹوریہ ۔ پھولداری جس میں پیالہ نما غلاف گل ایک مادہ پھول کو ملفوف رکھتا ہے ۔ یہ ایک سیٹل تک محدود اور لمبے ڈنٹھل پر ہوتا ہے ۔ جس کے ارد گرد متعدد نر پھول ہوتے ہیں ۔ |
| 90 | CYATHOLITH R Noun Report Error! | کوکولیتھ کی ایک قسم جو دو جٹے ہوۓ پیالوں کی شکل کے مشابہ ہوتے ہیں ۔ |