| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | ECCHYMOSED R Adjective Report Error! | کدمہ میں مبتلا ۔ |
| 52 | ECCHYMOSIS R Noun Report Error! | کدم ۔ کدمہ ۔ طرفہ ۔ جِلد پر سُرخ ، سیاہ مائل داغ جو عروق خُون کے پھٹ جانے اور جِلد کے نیچے خُون جمع ہو جانے سے بن جاتا ہے ۔ |
| 53 | ECCHYMOSIS R Verb Report Error! | چوٹ کے بعد جلد کے کالے یا نیلے داغ ۔ |
| 54 | ECCHYMOSIS R Adjective Report Error! | ایکی موسسز ۔ کدمہ ۔ طرفہ ۔ جلد کے نیچے خون کی بیرونی نالیوں کا بد رنگ ہونا ۔ |
| 55 | ECCHYMOSIS R Noun Report Error! | خون کا زیر جلد جمع ہونا ۔ |