| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 666 | ECTOPARASITE R Noun
 Report Error!
 | طفیلی جو  اپنے میزبان کی بیرونی سطح پر  رہتا ہے ۔ | 
| 667 | ECTOPARASITE R Adjective
 Report Error!
 | ایکٹو  پیراسائٹ   ۔  برون  طفیلئیہ  ۔  ایسے  طفیلئیے  جو  اپنے  میزبان   کے  جسم  کے  اوپر  رہتے  اور  نشوونما  پاتے  ہیں   ۔ | 
| 668 | ECTOPARASITIC R Adjective
 Report Error!
 | بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔ | 
| 669 | ECTOPARASITICIDE R Adjective
 Report Error!
 | ایکٹو پیراسائٹی   سائیڈ   ۔  برون  طفیلئیہ   کش  ۔  ایسا  زہریلا  مادہ  یا   جراثیم کش  مادہ   جو  براہ  راست   میزبان   کے  جسم   پر  لگایا   جاتا  ہے   تاکہ  بیرونی  طفیلئیے   تلف   کیے  جا  سکیں   ۔ | 
| 670 | ECTOPECTORAL R Noun
 Report Error!
 | عضلہ صدریہ کبیرہ |