| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11 | ECARTE R Noun Report Error! | دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک تاش کے پتّوں کا کھیل جِس میں ہاتھ کا پتّہ گڈی کے کِسی دوسرے پتّے سے بدلا جا سکتا ہے ۔ |
| 12 | ECASEUR R Noun Report Error! | تار کا بنا ہوا حلقہ یا زنجیر جو عضو قطع کرنے کے کام آتا ہے |
| 13 | ECAUDATE R Adjective Report Error! | بغیر دُم کے ۔ |
| 14 | ECBALLIUM R Noun Report Error! | اطر لون ۔ گھگھر بیل ۔ کدو کی ایک قسم ۔ |
| 15 | ECBASIS R Noun Report Error! | واقعہ ۔ تجاوز ۔ جملہؑ معترضہ ۔ |