| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 756 | ECUMENACY R Adjective Report Error! | جہانی : ساری دنیا سے متعلق ۔ عام ۔ سارے جہاں سے متعلق ۔ |
| 757 | ECUMENE R Noun Report Error! | دنیا کا وہ خطہ جو مستقل طور پر یا عارضی طور پر آباد ہو ۔ |
| 758 | ECUMENICAL R Adjective Report Error! | عمومی ۔ عالمگیر ۔ جملہ کلیسائی نظام سے متعلق ۔ |
| 759 | ECUMENICAL CONFERENCE R Noun Report Error! | (تاریخ) کلیسا کی عالمی کانفرنس ۔ |
| 760 | ECUMENICAL COUNCIL R Noun Report Error! | پاپاۓ روم کی طلب کردہ اُن کارڈینیلوں اور بشپوں کی کانفرنس جن کی اسناد کی توثیق بوپ کرتا ہے ۔ |