| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | ecg R Phrase Report Error! | ای سیجی : الیکٹروکارڈ گرام ۔ برقی قوت سے حرکات قلب کا گراف تیار کرنا ۔ |
| 127 | ecg R Phrase Report Error! | ای سی جی : الیکٹرو کارڈیوگرام ۔ برقی قوت سے حرکات قلب کا گراف تیار کرنا ۔ |
| 128 | ECG R Noun Report Error! | برقی قلب نگار ۔ |
| 129 | ECGONINE OR3-HYDROXY-2-TROPANE CARBBOXYLIC ACID
( C9 H15 NO2) R
Report Error! | ایگونائن ۔ ایک بے رنگ قلمی مرکب ، کوکین کی تیزاب کے ساتھ ہائیڈ رولائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 130 | ECHARD R Noun Report Error! | (نباتیات) ۔ بے فیض پانی ۔ بیکار پانی ۔ ذمین کے اندر کا وہ پانی جو پودوں کے عضویہ تک نہ پہنچے ۔ |