| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 601 | ISLAND CONTINENT R Noun Report Error! | جزیرہ جو براعظم سے تقریباً برابر ہو ۔ |
| 602 | ISLAND PLATFORM R Noun Report Error! | ریلوے پلیٹ فارم جس کے دونوں طرف ریلوے کی پٹڑیاں بچھی ہوں ۔ |
| 603 | ISLAND UNIVERSE R Noun Report Error! | (فَلکِيات) جَزيری کائنات ۔ ايک کہکَشاں جو ہَماری کہکَشاں سے الَگ ہے ۔ عالمين ۔ |
| 604 | ISLANDER R Noun Report Error! | جزیرہ کا ، باشندہ ، جزیرے کا رہنے والا ۔ |
| 605 | ISLANDER R Noun Report Error! | جَزيرَہ باش ۔ جَزيرَہ کا باشِندَہ ۔ جَزيرَہ کا رہنے والا ۔ |