| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 876 | ISOPIESTIC R
Report Error! | آئیسو پیسٹک ۔ ایسے محلول جو منحل کا ایک جیسا جزوی دباﺅ رکھتے ہیں ۔ |
| 877 | ISOPIESTIC,ISOBARIC R Adjective Report Error! | ہَم خَط ۔ ہَم بار ۔ يَکساں دَباو سے مُتَعلِق يا اُس کا مَظہَر ۔ |
| 878 | ISOPLETH R Noun Report Error! | ہَم قَدَر خَط ۔ (موسَمِيات) ہَم قَدَر خَط کی خاص قِسم ، جو دو مُتغَيّرات کے لِحاظ سے موسَمِياتی مَظاہر کا تَعدُد ظاہِر کَرتا ہے ۔ |
| 879 | ISOPLETH R Adjective Report Error! | موسمیات ہم قدر خط کی خاص قسم جو دو متغیرات کے لحاظ سے موسمیاتی مظاہر کا تعدد ظاہر کرتا ہے ۔ |
| 880 | ISOPLEURAL R Adjective Report Error! | مساوی الاضلاع ۔ |