| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 981 | ISOTRIMORPHISM R Noun Report Error! | قلمیات: ہم سہ شکلی قلماﺅ ۔ |
| 982 | ISOTROPIC R Adjective Report Error! | (طَبيعيات) ہَم رُخ ۔ ہَم اطراف ۔ تَمام اطراف ميں يَکساں خَواص کا حامِل ۔ |
| 983 | ISOTROPIC R
Report Error! | ہم سمت ، ہم طرف ۔ ایک قلمی مادہ جو تمام اطراف میں ایک جیسے خواص کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ مثلاً انعکاس ، حرارتی مو صلیت وغیرہ ایک مکعب آئیسو ٹراپک ( ہم سست) ہوتا ہے ۔ |
| 984 | ISOTROPIC R Adjective Report Error! | آئسو ٹراپک ۔ بے محور ۔ ہم اطراف ۔ تمام اطراف میں یکساں نشوونما کا رجحان رکھنا ۔ |
| 985 | ISOTROPY R Noun Report Error! | ہَم اطرافی ۔ ہَم رُخی ۔ بے محوَری ۔ |