| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 621 | ISM-E-JALALI R Name Report Error! | اسم جلالی ۔ اللہ تعالی کا وہ نام جس میں شان جلالی کا اظہار ہو ۔ جیسے قہار و جبار ۔ |
| 622 | ISMAELIAN R Noun, Adjective Report Error! | اسماعیلیہ (فرقہ) اہل تشعہ کا ایک فرقہ جو آغا خان کو امام مانتا ہے ۔ |
| 623 | ISMAELITE R Noun Report Error! | اسماعیلی؛ حضرت اسماعیل کے خلف ۔ |
| 624 | ISMAH R Name Report Error! | اصمعہ ۔ فوری سننے والا ۔ جلدی سننے والا ۔ تیز تلوار ۔ تیز شمشیر ۔ |
| 625 | ISMAIL R Name Report Error! | اسماعیل ۔ مسکراہٹ ۔ مسرت ۔ خوشی ۔ تبسم ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند کا نام ۔ |