Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | ISOPROPYL CHLORIDE, R
Report Error! | آئسو پروپائل کلو رائیڈ ۔ ۲ ، کلو رو پروپین ۔ |
902 | isoprpyl the nonsystematic but convenient name to describe the structure -ch(ch3)2. isoproply alcohol
R Phrase Report Error! | آئسو پرو پائل: ساخت ch(ch3)2 کو بیان کرنے مناسب نام ۔ |
903 | ISOPTERA R Adjective Report Error! | آئسوٹیرا ۔ یکساں پرداران ۔ دیمکیں ۔ اجتماعی طور پر رہنے والے کثیر شکلی ۔ نرم بدن والے حشرات جو کثیر تعداد میں مل جل کر رہتے ہیں ۔ ان میں دیمکیں بھی شامل ہیں جو ہر وہ چیز کھا جاتی ہے ۔ جس میں خلوی مادہ نشاستہ یا شکر ہو ۔ |
904 | ISOPYKNOSIS R Noun Report Error! | پورے مرکب کا ایسا جیسا گاڑھا ہونا |
905 | ISOPYRE R Noun Report Error! | (مَعدنِيات) آئسوپائر ۔ عينُ الشَمس ۔ (دُودھيا پَتھَر) کی ايک قِسم جِس ميں کَثافتيں شامِل ہوتی ہيں ۔ |