| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | JACCHUS R Adjective Report Error! | جیکس ۔ امریکی مرگٹ ۔ چھوٹا سا پھولی ہوئی دم والا بندر براعظم امریکہ کے استوائی خطہ میں پایا جاتا ہے ۔ مارموسیٹ ۔ |
| 82 | JACINTH R Adjective Report Error! | جیکنتھ ۔ نیلا کبوتر ۔ خوبصورت سلیٹی نیلے رنگ کا کبوتر ۔ |
| 83 | JACINTH R Adjective Report Error! | گوہر وش ۔ گہر مانند ۔ گوہر فام ۔ |
| 84 | JACINTH R Noun Report Error! | زرقون کی قِسم کا ایک سُرخی مائل نارنجی رنگ کا پتھر بطور نگینہ مُستعمل ۔ |
| 85 | JACINTHE R Noun Report Error! | ہلکا نارنجی رنگ ۔ |