| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 206 | JACKASS COPAL R Noun Report Error! | زنجیبار کا ایک قسم کا خاص گوند جو جلا یا وارنش کے کام آتا ہے ۔ |
| 207 | JACKASS DEER R Noun Report Error! | افریقی انٹی لوپ ۔ہرن کی ایک قسم ۔ |
| 208 | JACKASS LAUGHING R Adjective Report Error! | لافنگ جیک ۔ خندہ زن ماہی خور ۔ دیو پیکر چلق ۔ ماہی خور ۔ آسٹریلیا کا یہ پرندہ ہنستا اور بے ہنگم لیکن زور دار چیخ مارتا ہے ۔ مقامی لوگ اسے کوکوابورا کہتے ہیں ۔ |
| 209 | JACKASS PENGUIN R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ اور جنوبی مغربی امریکا کا ایک پنگوئن جس کی آواز گدھے کے رینکنے سے ملتی جلتی ہے ۔ |
| 210 | JACKASSERY R Noun Report Error! | بے وَقُوفانَہ يا احمَقانَہ کام ۔ حَماقَت ۔ |