| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 306 | JACOBUS R Noun Report Error! | جیمس اول بادشاہ انگلستان کے عہد کا طلائی سکہّ ۔ |
| 307 | JACOB`S LADDER R Noun Report Error! | ایک پودا جِس میں سفید پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں اور پتّیاں سیڑھیوں کی طرح اُوپر چڑھتی نظر آتی ہیں ۔ |
| 308 | JACOB`S STAFF R Noun Report Error! | مسّاح ۔ گرد اور یا ناظر کی لوہے کی شام لگی ہوئی چھڑی ۔ فاصلے اور بُلندی کی پیمائش کا ایک آلہ ۔ |
| 309 | JACOD LADDER R Noun Report Error! | سنبل آسمانی |
| 310 | JACOD MEMBRANE R Noun Report Error! | غثاۓ یعقوبی آرتکرجیکٹ آئرش معالج چشم آنکھ کے پردہ شبکیہ کی جھلی ڈاکٹر جیکٹ نے اسے اہم جھلی قرار دیا تھا |