Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | JACOB SEPARATED THE SPOTTED AND THE BLACK ANIMALS FROM THE OTHER ANIMALS IN THE FLOCK. HE KEPT HIS ANIMALS SEPARATE FROM LABAN’S.[GENESIS 30-40] R Holy Biblical Report Error! | یعقوب نےداغ دھبوں والےاورکالےبھیڑبکریوں کو
ریوڑکےدیگربھیڑبکریوں سےالگ کردیا۔یعقوب نے
اپنےجانوروں کولابن کےبھیڑبکریوں سےالگ کردیا۔ |
277 | JACOB WAS AFRAID AND SAID, “THIS IS A VERY GREAT PLACE.THIS IS THE HOUSE OF GOD.THIS IS THE GATE TO HEAVEN.[GENESIS 28-17] R Holy Biblical Report Error! | یعقوب کوڈرمحسوس ہواتھا۔اوراس نےکہاکہ یہ تو
بہت ہی اہم جگہ ہے۔اوریہ خداکاگھرہے۔اورکہاکہ
یہ توجنت کادروازہ ہے۔ |
278 | JACOB WENT TO HIS FATHER AND SAID, FATHER.” HIS FATHER ANSWERED, “YES, SON. WHO ARE YOU?[GENESIS 27-18] R Holy Biblical Report Error! | یعقوب اپنےباپ کےپاس گیااورپکاراکہ اےمیرےباپ،
اس کےباپ نےپوچھاکہ کیابیٹےاورتوکون ہے؟ |
279 | JACOB [ P B U H ]... HAZRAT YAQOOB, ALIH AL-SALAM R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرَت یعقُوب علیہ الاسلام { عبرانی میں دھوکے باز ، حق مارنے والا } تُورات کے مُطابق آپ ۲۰۰۰ کے لگ بھگ کنعان میں حضرتِ اِضحاق کے ہاں پیدا ہُوئے۔ لہذا آپ یعقُوب بن اِضحاق بن اِبراہام ٹھہرے۔ قُرانِ پاک میں آپکا ذِکر دس سُورتوں { بقرہ، آل عمران، اَلنساء، الانعام، ھود، یُوسف، مریم، الانبیاء، العنکبُوت، ص، } میں آیا ہے۔ بائیبل مُقَدّس { تُورات } میں پیدائیش میں آپ کا مُفَصّل حال درج ہے۔ آپکی شادی آپکے ماموں کی دو بیٹیوں، لِیاہ اور راخل سے ہُوئی۔ خُدا تعالے۱ نے آپکو بارہ بیٹے اور ایک بیٹی عطا کی اور آپ کو اِسرائیل کا لقب دیا۔ آپکے بڑے بیٹے کا نام یہُوداہ تھا، اسی مُناسبت سے بنی اِسرائیل یہُودی بھی کہلائے۔ بائیبل مُقَدّس میں خُدا تعالے۱ کو اِبراھام ، اِضحاق اور یعقُوب کا خُدا کہ کر بھی پُکارا گیا ہے۔ آپ کو یہ اِمتیاز ی حق حاصل ہُوا کہ بائبل مُقَدّس میں مَذکُور تمام انبیاء آپ کی قوم بنی اسرائیل ہی میں سے آئے۔ حَضرت یعقُوب علیہ الاسلام نے ۱۳۰ سال کی عُمر میں { ۱۸۵۳ کے لگ بھگ } وفات پائی اور حبرُون کے قریب مکفیلہ مین اپنے آبائی قبرستان میں دفن ہُوئے۔ |
280 | JACOB,S LADDER R Noun Report Error! | اودےیا سفیدپھول کا پودا جس کی پتیاں برابر سیڑھی کی طرح اوپر کو چڑھتی جاتی ہیں ۔ |